Breaking
لائیو اپ ڈیٹ
سابقہ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی ارشد شریف کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت View Source
1d ago
عمران خان بہادر لیڈر ہے وہ سینا تان کر کھڑا ہے، بنی گالا شفٹ کرنے کی کوشش بھی کی گئی تو عمران خان انہیں خود ہی منع کر دیں گے، ابوذر سلمان نیازی View Source
1d ago
میں آپکو قریب سے جانتا ہوں ، مجھے آپ کی دلیری کا بھی پتہ ہے مجھے آپ کی قابلیت کا بھی پتہ ہے مجھے آپ کی بہادری کا بھی پتہ ہے ہم نے Murrad Saeed کی قیادت میں جو اس صوبہ کے لیڈر بننے کی تحریک شروع کی تھی وہ اس لیے کی تھی تاکہ ہم اس صوبے کی عوام کی خدمت کر سک View Source
1d ago
مریم صفدر کی کارکردگی اتنی اچھی ہے کہ انہیں غیر جماعتی انتخابات کروانے پڑ رہے ہیں ہیلمٹ سے لے کر جوس کے ڈبے تک ہر جگہ مریم کی تصویر لگ گئی لیکن بیلٹ پیپر پہ شیر 🐅 کا نشان نہیں لگانا چاہتے اسی سے آپ کارکردگی کا اندازہ لگا لیں ! اطہر کاظمی View Source
1d ago